A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined variable: url

Filename: views/header.php

Line Number: 32

Backtrace:

File: /home/allawhgg/public_html/application/views/header.php
Line: 32
Function: _error_handler

File: /home/allawhgg/public_html/application/controllers/Contactus.php
Line: 62
Function: view

File: /home/allawhgg/public_html/index.php
Line: 315
Function: require_once

"/>

About Us

Jobshut.pk

اسلام علیکم دوستو! مجھے امید ہے آپ لوگ اللہ کے حکم سے ٹھیک ہوں گے۔ میرے وہ دوست جو نوکریوں کی تلاش میں ہیں اور ان کو نوکریاں تلاش کرنے میں بہت مشکل ہوتی ہے ان کے لیے ہم نے یہ ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ ہم ان کے لیے آسانی پیدا کریں اور ایک نہایت آسان پورٹل بنائیں تاکہ آپ لوگ بآسانی نوکریوں کے اشتہارات دیکھ سکیں۔ چونکہ یہ ابھی نیا ہے ہو سکتا ہے اس میں کچھ غلطیاں یا مشکلات پیش آئیں اس لیے ہم آپ سے گذارش بھی کرتے ہیں کہ ہمیں آگاہ کریں۔ آپ ہمیں نیچے دیے گئے ای میل ایڈریس پر ای میل بھی کر سکتے ہیں۔

ہم بہت جلد اس میں نئی سہولتیں بھی متعارف کروائیں گے۔ جس سے جاب کو سرچ کرنے میں بہت آسانی ہو گی۔ اس کے لیے ہم سے جڑے رہیں ہماری ویب سائٹ کو روزانہ وزٹ کریں۔اور ہمارے فیس بک پیج کو اور دوسرے سوشل میڈیا پیجز کو لائیک اور شیر لازمی کریں۔

اور آخر میں ایک بار پھر ، اگر آپ کو کوئی مشکل کا سامنا ہو یا ہماری ویب سائٹ میں کچھ بہتر ہو سکتا ہو تو آپ ہمیں اس سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔ ہم ضرور اس پر کام کر کے آپ لوگوں کے لیے آسانی پیدا کریں گے۔

advertisment

Our Sources

Dear viewer we are providing you latest jobs from following most known Newspapers of Pakistan.

Private Jobs

ہم نے کوشش کر کے پاکستان کے اہم اخبارات میں دی گئی پرائیویٹ فرموں کی نوکریوں کو اپنے اس پورٹل پر اکٹھا کرنے کی کوشش کی ہے۔ پرائیویٹ نوکریاں جن کی آخری تاریخ ابھی تک نہیں گزری آپ نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں اور ان نوکریوں پر اپلائی کر سکتے ہیں۔اور اگر آپ کو سی وی بنانے میں کوئی دقت ہے تو اس لنک پر کلک کریں ہم آپ کو مکمل گائیڈ کریں گے۔