About Us

اسلام علیکم دوستو! مجھے امید ہے آپ لوگ اللہ کے حکم سے ٹھیک ہوں گے۔ میرے وہ دوست جو نوکریوں کی تلاش میں ہیں اور ان کو نوکریاں تلاش کرنے میں بہت مشکل ہوتی ہے ان کے لیے ہم نے یہ ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ ہم ان کے لیے آسانی پیدا کریں اور ایک نہایت آسان پورٹل بنائیں تاکہ آپ لوگ بآسانی نوکریوں کے اشتہارات دیکھ سکیں۔ چونکہ یہ ابھی نیا ہے ہو سکتا ہے اس میں کچھ غلطیاں یا مشکلات پیش آئیں اس لیے ہم آپ سے گذارش بھی کرتے ہیں کہ ہمیں آگاہ کریں۔ آپ ہمیں نیچے دیے گئے ای میل ایڈریس پر ای میل بھی کر سکتے ہیں۔
            ہم بہت جلد اس میں نئی سہولتیں بھی متعارف کروائیں گے۔ جس سے جاب کو سرچ کرنے میں بہت آسانی ہو گی۔ اس کے لیے ہم سے جڑے رہیں ہماری ویب سائٹ کو روزانہ وزٹ کریں۔اور ہمارے فیس بک پیج کو اور دوسرے سوشل میڈیا پیجز کو لائیک اور شیر لازمی کریں۔
            اور آخر میں ایک بار پھر ، اگر آپ کو کوئی مشکل کا سامنا ہو   یا ہماری ویب سائٹ میں کچھ بہتر ہو سکتا ہو  تو آپ ہمیں اس سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔ ہم ضرور اس پر کام کر کے آپ لوگوں کے لیے آسانی پیدا کریں گے۔
 Best of Luck !

JOBS IN PAKISTAN NEWSPAPERS

Recent Jobs

Trending Now

About Us

If you are searching for jobs in Pakistan 2023 then you arelucky to be here. Yourdesired job is some clicks away, scroll down this page and select the category or joband apply online. We upload the newspaper jobs 2023 on a daily basis as you canbrowse Jang newspaper, Dawn newspaper, Express newspaper, Dunya newspaper, The News an Englishnewspaper and another English newspaper Dawn from different cities of Pakistan.